پاکستان آرمی کی عوامی خدمات



پاکستان آرمی کی عوامی خدمات
 

جنگ یا امن ہر موقعہ ہر میدان میں پاک فوج پاکستان کے دفاع کے جذبے سے سرشار پاکستانی عوام کے تحفظ کے لیئے ہر طرھ کی قربانی دینے کے لیئے ہر وقت آمادہ ہے پاک فوج کے ہر افسر و ہر جوان کی ایک آرزو ہے کہ پاکستان کے دفاع پاکستان کی ترقی کے لیئے ہر طرح کی قربانی دیں اور یہ کام محض زبانی نہیں بلکے عملی طور پر کیا جاتا ہے 


جو کام حکومتوں اور نجی اداروں کا ہے وہ کام ہماری فوج کے جوان کررہے ہیں کیا یہ عوام کی زمے داری نہیں تھی؟؟؟؟؟؟؟ کہ بچوں کی تعلیم کے لیئے کوشش کرتے؟؟؟؟ پاک فوج کی زمے داری تو پاکستان کا دفاع کرنا ہے مگر چونکہ پاک فوج عوامی فوج ہے جس کے افسر سے لے کر جوان تک سب کا ایک ہی مقصد حیات ہے کہ پاکستان کی ترقی پاکستان کا دفاع اس لیے پاکستان کی عوامی فوج کے جوان عوام کی تعلیم کے لیئے بھی اپنا بھر پور کردار ادا کرنے کے لیئے کوشاں ہیں۔۔۔۔۔

یوں تو بہت پکارا جاتا ہے کہ فوج کا کام صرف دفاع کرنا ہے مگر جب بھی قوم کسی بڑے سانحے کا شکار ہوتی ہے تو ہمارے سارے اداریاور ان کے زمے دار ہاتھ پیر چھوڑ کر گھروں میں بیٹھ جاتے ہیں اور واویلا مچاتے رہتے ہیں اس نازک موقع پر صرف اور صرف ایک ہی ادارے کے افسر اور جوان میدان میں اترتے ہیں وہ ہے پاک فوج جس کے افسر سے لے کر جوان تک سب ہی پاکستان کی بقا پاکستان کے دفاع کے لیے جان کی بازی لگانے کے لیئے ہمہ وقت تیار رہتے خواہ وہ سیاچین ہو یا بلوچستان میں تربت خاران خضدار یا تھر پارکر کا علاقہ ہو ہر جگہ ہر مقام پر پاک فوج کے جوان ہی خدمت کے جذبے سے سرشار ملیں گے




 







یہ پاکستانی فوجی ان بچوں سے کہہ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تم میرے ہی ہو میرے پاکستان سے تعلق رکھتے ہو ۔۔۔۔۔۔فکر نہ کرو میں تمہاری خاطرہر دشمن سے لڑجاوں گا اپنی جان کی بازی لگا دوں گا کیونکہ تم میرے پاکستان سے تعلق رکھتے ہو

No comments:

Post a Comment